کسٹمز انٹیلی جنس گوادر کا اسمگلنگ مافیا کے خلاف کریک ڈائون، 15کروڑ کا سامان ضبط
کراچی:ڈائریکٹوریٹ آفس کسٹمز انٹیلی جنس گوادر نے گڈانی اور اوتھل چیک پوسٹ کے قریباسمگلروں کے خلاف 4کارروائیوں میں 20 کروڑ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان بر آمد کرکے 4ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ ضبط [...]