تازہ ترین

ایف بی آر

محکمہ کسٹمز، گرین چینل کے آڈٹ میں تاخیر کا ملبہ تاجروں پر ڈال دیا گیا

By |2024-11-18T18:26:05+00:00نومبر 18, 2024|ایف بی آر, وفاقی ادارے|

کراچی( رپورٹ: عمران خان ) کسٹمز اپریزمنٹ ونگ کے حکام کی عاجلانہ پالیسی تاجروں کے نقصان اور ٹرمینل انتظامیہ کے بھرپور منافع کا سبب بننے لگی۔ گرین چینل کے ذریعے کلیئر ہونے والی ملکی برآمدات [...]

ایف بی آر اصلاحات، کسٹمز ونگ میں بڑے پیمانے پر انتظامی تبدیلیاں

By |2024-10-18T19:45:13+00:00اکتوبر 18, 2024|ایف بی آر, وفاقی ادارے|

رپورٹ: عمران خان اسلام آباد: فیڈرل بورڈآف ریونیو (ایف بی آر )میں اصلاحات کے سلسلے کے تحت کسٹمز ونگ میں بڑی اور اہم انتظامی تبدیلیاں کر دی گئی ہیں۔ اس ضمن میں جاری ایس آر [...]

حساس ادارے کی نشاندہی پر کراچی ایئر پورٹ سے موبائل اسمگلنگ کا نیٹ ورک پکڑاگیا

By |2024-07-20T17:54:13+00:00جولائی 20, 2024|ایف بی آر, وفاقی ادارے|

انڈس گزٹ رپورٹ کراچی: کسٹمز اسٹاف نے حساس ادارے کی نشاندہی پر جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے لاکھوں روپے کے موبائل کی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ملزمان کے قبضے سے [...]

چھالیہ کی اسمگلنگ میں کراچی اور کوئٹہ کے کار ڈیلرز شامل ہوگئے

By |2024-07-20T13:26:00+00:00جولائی 20, 2024|ایف بی آر, وفاقی ادارے|

رپورٹ: عمران خان کراچی:مضر صحت چھالیہ کی سوئٹ سپاری کمپنیوں اور گٹکا مافیا کو سپلائی فراہم کرنے کے لئے کارشورومز مالکان و کار ڈیلرز بھی اسمگلنگ نیٹ ورک سے منسلک ہوگئے۔ تحقیقات میں انکشاف ہوا [...]

بحریہ آف ڈاک ٹرمینل، اسمگلنگ اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت

By |2024-07-20T12:40:34+00:00جولائی 20, 2024|ایف بی آر, وفاقی ادارے|

رپورٹ: عمران خان کراچی: بندرگاہوں سے آف ڈاک ٹرمینل تک سامان کی ترسل کے دوران اربوں روپے کی اسمگلنگ اور ٹیکس چوری اسکینڈل میں کسٹمز انٹیلی جنس اور کسٹمز انفورسمنٹ کی جانب سے علیحدہ علیحدہ [...]

پارکو کمپنی، اربوں روپے تیل چوری کیس میں کسٹمز انٹیلی جنس کی اہم پیش رفت

By |2024-07-11T18:16:03+00:00جولائی 11, 2024|ایف بی آر, وفاقی ادارے|

رپورٹ : عمران خان کراچی: پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی سے منسلک بڑی کمپنی پاک عرب ریفائنزی ( پارکو ) کی مرکزی پائپ لائن سے اربوں روپے مالیت کا تیل چوری کرنے والے نیٹ [...]

لاہور ائیر پورٹ سے کرنسی اسمگلنگ اور کھیپ کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

By |2024-07-09T19:09:33+00:00جولائی 9, 2024|ایف آئی اے, ایف بی آر, وفاقی ادارے|

انڈس گزٹ رپورٹ لاہور: ایف آئی اے نے علامہ اقبال ایئر پور لاہور پر تعینات کسٹمز افسران کی سہولت کاری سے چلنے والا ٹی جے ٹریڈرز کاحوالہ ہنڈی اور اسمگلنگ کا نیٹ ورک پکڑ لیا۔اس [...]

کسٹمز انٹیلی جنس نے 700 کلومیٹر ساحلی علاقے کا چارج ایک افسر کو دے دیا

By |2024-07-09T06:37:03+00:00جولائی 9, 2024|ایف بی آر, وفاقی ادارے|

انڈس گزٹ رپورٹ کراچی:بلوچستان کی پوری ساحلی پٹی کا چارج ایک ہی انٹیلی جنس افسر کو دے دیا گیا۔ اس پوری پٹی اور اطراف کے علاقوں میںچھالیہ ،ایرانی ڈیزل پٹرول اور بھارتی گٹکے سمیت کروڑوں [...]

حمزہ کارپوریشن کے خلاف 12 کروڑ ٹیکس فراڈ پر پی سی آڈٹ تحقیقات

By |2024-07-09T06:28:11+00:00جولائی 9, 2024|ایف بی آر, وفاقی ادارے|

انڈس گزٹ رپورٹ کراچی:کسٹمز پی سی آڈٹ حکام نے جعلی مینو فیکچرنگ کی آڑ میں 12کروڑ روپے سے زائد کا ٹیکس فراڈ کرنے والی کمپنی حمزہ کارپوریشن کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات بھی شروع [...]

کسٹمز ای آکشن پروجیکٹ کو ناکارہ بنادیا گیا

By |2024-07-05T15:22:26+00:00جولائی 5, 2024|ایف بی آر, وفاقی ادارے|

رپورٹ : عمران خان کراچی:کسٹمزکے متعلقہ افسران نے نیلامی کی پرانی مافیا کے مالی تحفظات کو بچانے کے لئے( ای آکشن ) پروجیکٹ کو ناکام بنا دیا۔ذاتی مالی مفادات کو بچانے کی خاطرمذکورہ پروجیکٹ پرقومی [...]

Go to Top