نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے 29 کروڑ روپے کے فراڈ کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا
رپورٹ: عمران خان کراچی: 5 مئی 2025 نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے کراچی کی ایک کمپنی کے ساتھ 29 کروڑ روپے کے بڑے مالی فراڈ میں ملوث مرکزی ملزم کو ملتان سے [...]