کراچی میں اچانک بارش، موسم خوشگوار ہوگیا

By |2025-02-17T15:56:14+00:00February 17, 2025|پاکستان, خصوصی رپورٹس|

کراچی شہر قائد میں اچانک ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ پیر کی شب اچانک کراچی میں ابر کرم برس پڑا ۔