روم: اٹلی کے علاقے لمپیڈوسا کے قریب بحیرہ روم میں ایک اور حادثے میں کشتی ڈوب گئی۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق تازہ کشتی حادثے میں اب تک 41 تارکین وطن ہلاک ہوئے ہیں۔
مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ جبکہ ہلاک ہونے والوں کی قومیت سمیت دیگر تفصیلات حاصل کی جاری ہیں۔