کراچی

شہر قائد میں اچانک ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

پیر کی شب اچانک کراچی میں ابر کرم برس پڑا ۔