کسٹمزانٹیلی جنس کراچی نے بجری کے ٹرک میں چھالیہ کی اسمگلنگ ناکام بنا دی
انڈس گزٹ رپورٹ کراچی:ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزانٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کراچی نے بجری کے ذریعے چھالیہ کی اسمگلنگ کو ناکام بناتے ہوئے پانچ ہزارکلوگرام چھالیہ ضبط کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹرجنرل کسٹمزانٹیلی جنس فیض احمدچدھڑکی [...]