پورٹ قاسم: کسٹمز نے غیرملکی سفارت خانے کے نام پر آنے والے کنٹینر سے 8 کروڑ کی شراب ضبط کرلی
انڈس گزٹ رپورٹ کراچی: غیر ملکی سفارت خانے کے نام پر منگوائے گئے سامان میں 8 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی شراب اسمگلنگ پکڑی گئی۔ ماڈل کسٹمز کلکٹریٹ اپریزمنٹ پورٹ قاسم کی ٹیم نے [...]