ایف آئی اے تحقیقات، سی ڈی کے اعلیٰ افسر افنان عالم کے اثاثوں کی معلومات طلب کرلی گئیں
رپورٹ :عمران خان اسلام آباد : ایف آئی اے نے سابق ممبر اسٹیٹ سی ڈی اے افنان عالم کے خلاف مبینہ کرپشن ،اختیارات کے ناجائز استعمال اور آمدنی سے زائد اثاثوں کے حوالے سے انکوائری [...]