کراچی ایئر پورٹ سے انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
کراچی: ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر انتہائی مطلوب دہشت گرد کوگرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق جناح ٹرمینل ائیرپورٹ پر تعینات امیگریشن عملے نے کارروائی کے دوران انتہائی مطلوب دہشتگرد کو [...]