ایف بی آرٹیکس ہدف میں ناکام: مالی سال 2024-25 میں تاریخی شارٹ فال، ریوارڈ سسٹم پر سوالیہ نشان
رپورٹ : عمران خان اسلام آباد — فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) مالی سال 2024-25 کے اختتام پر مقررہ ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں برے طریقے سے ناکام رہا ہے۔جس سے نہ صرف [...]