کراچی ایئر پورٹ سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن سمیت ملزم گرفتار
انڈس گزٹ رپورٹ کراچی: جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر کسٹمز نے پاکستان سے ملائشیاءکے لئے منشیات کی بھاری کھیپ کی اسمگلنگ کا ناکام بنادیا ۔ کسٹمز حکام کے مطابق پکڑی جانے والی اعلیٰ معیارکی [...]