ڈی جی ایف آئی اے آفس کے احکامات پر ہائی کورٹ کے بعد وفاقی سروس ٹربیونل نے بھی حکم امتناع دے کر جواب طلب کرلیا
رپورٹ :عمران خان کراچی:ایف آئی اے کے ڈائریکٹوریٹ جنرل کو کو حالیہ دنوں میں اوپر نیچے اپنے احکامات کے نتیجے میں دو عدالتوں میں سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا ۔ پہلے لاہور میں ڈیپوٹیشن [...]