کسٹمزپی سی اے کی تحقیقات میں گلف انٹرپرائززکا 50کروڑ کا ٹیکس فراڈ پکڑا گیا
انڈس گزٹ رپورٹ کراچی: ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساﺅتھ نے ایکسپورٹ مینو فیکچرنگ کی آڑ میں میسرز گلف انٹرپرائززکی جانب سے کئے جانے والے کروڑوں روپے کے ٹیکس فراڈ کا سراغ لگاتے ہوئے مقدمہ [...]