کسٹمز انٹیلی جنس نے کراچی کے 2 بنگلوں سے 15کروڑ روپے کا اسمگلنگ کا سامان برٓآمد کرلیا
انڈس گزٹ کراچی:کسٹمز انٹیلی جنس نے سندھی مسلم سوسائٹی میں 2بنگلوں سے 15کروڑ روپے مالیت کا اسمگلنگ کا سامان بر آمد کرلیا ۔ دونوں بنگلوں کو اسمگلروں کی جانب سے بھارتی پان مصالحہ ،غیر ملکی [...]