تازہ ترین

اسمگلنگ،

ڈیڑھ ارب کے آٹو پارٹس اسمگلنگ کیس میں کمپنی مالک پر مقدمہ درج

By |2023-11-16T08:45:31+00:00نومبر 16, 2023|ایف بی آر, وفاقی ادارے|

رپورٹ عمران خان کراچی:کسٹمز انٹیلی جنس کی جانب سے کراچی کے علاقے سائٹ کے گودام سے ڈیڑھ ارب روپے مالیت کے اسمگل شدہ جاپانی آٹو پارٹس ضبط کرنے کے بعد کیس میں اہم پیشرفت سامنے [...]

کسٹمز انٹیلی جنس نے سائٹ کے گودام سے 30 کروڑ کے اسمگل شدہ جاپانی آٹو پارٹس ضبط کرلئے

By |2023-11-11T17:07:44+00:00نومبر 11, 2023|ایف بی آر, وفاقی ادارے|

انڈس گزٹ رپورٹ کراچی:کسٹمز انٹیلی جنس نے کراچی کے علاقے سائٹ میں آٹو پارٹس اسمگلنگ میں ملوث کمپنیوں اور سپلائرز کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 30کروڑ روپے مالیت کے جاپانی فاضل پرزہ جات ضبط [...]

ایف بی آر کا اسمگل شدہ سگریٹس کے خلاف کراچی کی سینکڑوں دکانوں پر اچانک کریک ڈاﺅن

By |2023-10-28T17:17:29+00:00اکتوبر 28, 2023|ایف آئی اے, وفاقی ادارے|

رپورٹ : عمران خان کراچی: ایف بی آر کی ٹیموں نے اچانک ہفتے کے روز حیرت انگیز پھرتی دکھاتے ہوئے ایک غیر روایتی آپریشن میں کراچی کی سینکڑوں دکانوں اور کیبنوں پر چھاپے مار کر [...]

کسٹمز انٹیلی جنس کراچی کا شہر میں مشترکہ کریک ڈاؤن، 35 کروڑ کا اسمگل شدہ سامان ضبط

By |2023-10-28T12:57:13+00:00اکتوبر 28, 2023|ایف بی آر, وفاقی ادارے|

انڈس گزٹ رپورٹ کراچی: کسٹمز انٹیلی جنس کی جانب سے کراچی بلدیہ ٹاؤن کے 100 فٹ روڈ اور یوسف گوٹھ بس ٹرمینل پر انسداد اسمگلنگ کے بڑے کریک ڈاؤن میں 35 کروڑ کا اسمگل شدہ [...]

لگژری کمرشل سامان کی اسمگلنگ میں ٹریڈبیسڈ حوالہ ہنڈی کا بڑا نیٹ ورک سرگرم

By |2023-10-26T17:27:33+00:00اکتوبر 26, 2023|ایف آئی اے, ایف بی آر, وفاقی ادارے|

رپورٹ: عمران خان کراچی: اسکریپ کی آڑ میں اربوں روپے مالیت کے لگژری کمرشل سامان کی اسمگلنگ کے اسکینڈل میں دبئی سے چلایا جانے والا حوالہ ہنڈی اور کرنسی اسمگلنگ کابڑانیٹ ورک بھی سامنے آگیا [...]

بلوچستان میں معیشت دشمنوں کے خلاف ایف آئی اے کو مضبوط کرنے کا فیصلہ

By |2023-10-26T16:16:45+00:00اکتوبر 26, 2023|ایف آئی اے, وفاقی ادارے|

رپورٹ :عمران خان کراچی: آرمی چیف اور وفاقی حکومت کی ہدایات پر ملکی معاشی استحکام کے لئے کرنسی اسمگلنگ، حوالہ ہنڈی اور منی لانڈرنگ میں ملوث عناصر کے خلاف ملک گیر کریک ڈاﺅن میں اب [...]

اسکریپ کے نام پر لگژری ساما ن کی کلیئرنس، اسکینڈل میں ایجنٹوں کے ساتھ ٹرمینل انتظامیہ شامل تفتیش

By |2023-10-25T21:14:56+00:00اکتوبر 25, 2023|ایف بی آر, وفاقی ادارے|

رپورٹ : عمران خان کراچی:ملک میں زر مبادلہ کی کمی کی وجہ سے پرتعیش سامان کی در آمد پر پابندی کے دوران اسمگلروں کے مخصوص نیٹ ورک کی جانب سے اسکریپ کی در آمد کی [...]

ایئر پورٹ پر ٹیکس چوروں، اسمگلروں کے سہولت کاروں کی کھوج، انکوائری شروع

By |2023-10-21T09:18:53+00:00اکتوبر 21, 2023|ایف بی آر, وفاقی ادارے|

رپورٹ: عمران خان کراچی:ایئر پورٹ سے آنے والے سامان میں ڈیوٹی اور ٹیکس چوری کے سہولت کاروں کا سراغ لگانے کے لئے تحقیقات شروع کردی گئیں۔انکوائری میں شعبہ بین القومی آمد پر تعینات رہنے والے [...]

اورسیز پاکستانیوں کی بیگج اسکیم کو اسمگلروں نے قومی خزانے کے لئے پورس کا ہاتھی بنا دیا

By |2023-10-20T12:30:12+00:00اکتوبر 20, 2023|ایف بی آر, وفاقی ادارے|

رپورٹ: عمران خان کراچی: اورسیز پاکستانیوں کے پاسپورٹ استعمال کرکے ڈور ٹو ڈور کے تحت پرسنل بیگیج اسکیم کا سامان لانے والے ایجنٹوں اور ملوث افسران کی دیدہ دلیری اس حد تک بڑھ چکی ہے [...]

کسٹمز انٹیلی جنس گوادر کی کارروائی ،مسافر بس سے پانچ کروڑ روپے کا بھارتی گٹکا و چھالیہ بر آمد

By |2023-10-20T12:06:51+00:00اکتوبر 20, 2023|ایف بی آر, وفاقی ادارے|

انڈس گزٹ رپورٹ گوادر: کسٹمز انٹیلی جنس گوادر کی ٹیم نے خضدار کے قریب کارروائی کرتے ہوئے انٹر سٹی مسافر بس سے 5کروڑ روپے مالیت کے اسمگل شدہ بھارتی گٹکااور چھالیہ بر آمد کرلیا ۔ [...]

Go to Top