ایس ای سی پی نے آن لائن قرضہ ایپس کو غیر معمولی شرح سود کا قانونی جواز فراہم کردیا
آن لائن ایپ سے قرضہ لینے والے شہری کی خودکشی کے بعدملک میں آن لائن قرضہ کمپنیوں کو قوانین کا پابند بنانے اور ان کی مانیٹرنگ کے ساتھ صارفین کے لئے نئے قواعد و ضوابط [...]