اربوں کا سیلز ٹیکس فراڈ، فائدہ اٹھانے والوں میں پاور سیمنٹ کمپنی شامل نکلی
رپورٹ: عمران خان کراچی: ایف بی آر انٹر نل آڈٹ کراچی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ جعلی انوائسوں پر اربوں روپے سیلز ٹیکس چوری اسکینڈل کے فائدہ اٹھانے والوں میں معروف بزنس گروپ کی [...]