ایف بی آر ٹیمیں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی تصدیق لئے مارکیٹوں میں اتر گئیں
رپورٹ: عمران خان کراچی: ایف بی آر نے سیگریٹ، کھاد اور چینی کی صنعتوں میں ٹریک اینڈ ٹریس نظام پر عملدرآمد کی تصدیق اور مانیٹرنگ کے لئے ملک بھر کی مارکیٹوں میں ٹیمیں متحرک کردیں [...]