اینمل کورنٹائن ڈپارٹمنٹ کے سرٹیفکیٹ سے مشروط سامان کی کلیئرنس کا نظام مشکوک بنا دیا گیا

By |2024-08-12T16:39:36+00:00اگست 12, 2024|وفاقی ادارے|

رپورٹ: عمران خان کراچی: وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے ماتحت ادارے”اینیمل کورنٹائن ڈپارٹمنٹ“ کے کرپٹ افسران نے جانوروں اور جانوروں کے اجزاءسے تیار کردہ سامان کی در آمد چیک کرنے والا نظام مشکوک بنادیا۔ [...]