کسٹمز انفورسمنٹ کی کراچی میں 2 کارروائیاں، 25 کروڑ کا اسمگل شدہ سامان ضبط
انڈس گزٹ کراچی: کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے 2مختلف کارروائیوں سائٹ اور موچکو ایریا میں دو مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے بھاری مالیت میں اسمگل شدہ کپڑا ،الیکٹرانک کا سامان ،صابن ،سیگریٹ اور شیشہ فلیور ضبط کرلئے [...]