ایرانی تیل کی اسمگلنگ میں ریکارڈ اضافہ، سہولت کاروں کی فہرست جاری
رپورٹ: عمران خان کراچی: عام انتخابات کے بعد ایرانی ڈیزل اور پٹرول کی اسمگلنگ میں34فیصد اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔اسمگلنگ سے بلوچستان کی کالعدم علیحدگی پسند تنظیمیں بھی منسلک ہیں۔یومیہ 89لاکھ لیٹرز اسمگل شدہ ایرانی [...]