ایف آئی اے نے پلاٹ مافیا کے سہولت کار 4 سی ڈی اے افسران گرفتار کر لئے
رپورٹ: عمران خان اسلام آباد: ایف آئی اے نے اربوں روپے مالیت کے قیمتی پلاٹوں کی غیرقانونی خریدوفرخت اور الاٹمنٹ اسکینڈل کی تحقیقات میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے 4 افسران کو [...]