اربوں کی منی لانڈرنگ، چھالیہ اسمگلنگ کے مرکزی کردار عمران نورانی کی 3 بے نامی کمپنیاں پکڑی گئیں
عمران خان ایف آئی اے میں میگا کرپشن اسکینڈل کی تحقیقات میں چھالیہ اسمگلنگ کے ماسٹر مائنڈ اور سنی ٹریڈرز چھالیہ کمپنی کے مالک نعمان میمن کے بھائی عمران یوسف عرف عمران نورانی کی 3خفیہ [...]