ٹیکس چوری، کرپشن کیس میں سابق کلکٹر اپریزمنٹ پورٹ قاسم اور ڈپٹی کلکٹرشامل تفتیش 

By |2025-03-20T18:54:42+00:00March 20, 2025|خصوصی رپورٹس, وفاقی ادارے|

کراچی(رپورٹ: عمران خان) غیر ملکی آئسکریم کی در آمد میں جعلسازی کرکے ملکی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کے کیس میں ایف آئی اے نے سابق کلکٹر اپریزمنٹ پورٹ قاسم اور ڈپٹی کلکٹر [...]