ایف آئی اے امیگریشن کراچی، مشکوک دستاویزات پر سفر کرنے والا مسافر گرفتار
انڈس گزٹ رپورٹ کراچی: ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والا مسافر گرفتار کرلیا. ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مسافر کی شناخت محمد عرفان کے نام سے ہوئی , [...]