کرپشن کی ایف آئی اے تحقیقات رکوانے کے لئے وفاقی وزارت اطلاعات سرگرم
رپورٹ : عمران خان اسلام آباد :وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات سرکاری خبر رساں ایجنسی (اے پی پی)میں 12کروڑ روپے سے زائد مبینہ کرپشن اسکینڈل کی ایف آئی اے تحقیقات رکوانے کے لئے سرگرم ہوگئی۔ایف [...]