اسمگل شدہ سوماٹوٹروپن انجکشن کا نابالغ لڑکیوں پر غیرقانونی استعمال کا انکشاف
ممنوعہ انجکشن کی اسمگلنگ کے سرغنوں میں نعمان، کاشف علی، آصمف علی ، زنیر، علی گھٹا ،مصطفیٰ سکندر،کلیم ،عمران سنگا پوری،رضوان ،فیصل عرف لنگڑ،عمیر بھوری اور آصف ماماااپنے دیگر ساتھیوں سمیت شامل ہیں۔ ان تمام [...]