کسٹمز انٹیلی جنس کوئٹہ نے 65 کروڑ روپے کا اسمگل شدہ سامان برآمد کرلیا
انڈس گزٹ رپورٹ کوئٹہ: کسٹمز انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن کوئٹہ نے اسمگلنگ کے خلاف ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے سریاب روڈ ایریا کوئٹہ کے دو گوداموں پر چھاپہ مار کر 65 کروڑ روپے سے [...]