ضلع ملیر کی ناکلاس زمینیں 15 لینڈمافیا گروپوں کے نشانے پرآگئیں
انڈس گزٹ رپورٹ کراچی :ضلع ملیر میں نا کلاس زمینوں پر قبضہ کرکے غیر قانونی سوسائٹیاں بنا کر فروخت کرنے والے 15لینڈ مافیا کے گروپ سرگرم ہیں ۔یہ لینڈ گریبرپولیس افسران کی سہولت کاری کے [...]