ٹرانزٹ ٹریڈ کنٹینرز کی ٹی پی ایل ٹریکنگ سیلیں اسمگلروں کے ہاتھ کیسے لگیں؟ کسٹمز انٹیلی جنس تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات
رپورٹ : عمران خان کراچی:ٹرانزٹ ٹریڈ کے ہزاروں کنٹینرز کی ٹریکنگ سیلز کی سپلائی اور استعمال کے معاملے میں بڑا گھپلا سامنے آگیا۔ کسٹمز انٹیلی جنس کی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ آئی سی آئی [...]