نوشکی میں کسٹمز آپریشن، جدید ترین مشین گن ایم فور 16کے ہزاروں کارتوس ضبط
انڈس گزٹ رپورٹ کوئٹہ: کوئٹہ کسٹمز کے نوشکی فیلڈ انفورسمنٹ کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے جدید ترین آٹو میٹک اسلحہ میں شمار ہونے والی اM416رائفل کے ہزاروں راﺅنڈ ( گولیاں) بر [...]