کسٹمز انٹیلی جنس نے سفارتی کنٹینر ز میں الیکٹرانک سامان، شراب کی اسمگلنگ میں ملوث 3 گروپوں کو تحقیقات میں شامل کرلیا
رپورٹ : عمران خان کراچی:غیر ملکی سفارت خانوں کے سامان کی آڑ میں کروڑوں روپے کا قیمتی سامان اور ممنوعہ اشیائ اسمگل کرنے والے گروپوں3مختلف گروپوں کے سرغنوں اور کوڈائریکٹوریٹ کسٹمز انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی [...]