ملک کے 95فیصد بیکری کارخانے ایران سے اسمگل شدہ خشک دودھ پاﺅڈر استعمال کر رہے ہیں
رپورٹ: عمران خان کراچی: اسمگلروں کے خلاف حالیہ کریک ڈاو¿ن میں انکشاف ہوا ہے کہ 95 فیصد مقامی بیکرز، آئس کریم اور جوس کمپنیاں اور دکانیں اسمگل شدہ ایرانی خشک دودھ پاوڈر، کریم زائد المعیاد [...]