ایف آئی اے کوئٹہ نے ایران سے غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے 18 افراد حراست میں لے لئے
انڈس گزٹ رپورٹ کوئٹہ:ایف آئی اے نے انسانی اسمگلروں کے ذریعے ایران اور ترکی کے زمینی راستے سے یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 18نوجوانوں کو بلوچستان سے حراست میں لے کر پنجاب،بلوچستان اور ایران [...]