افغان کارگو کے لئے مسلم کمرشل بینک کی جعلی گارنٹی جمع کروانے کا انکشاف
رپورٹ :عمران خان کراچی: افغان ٹرانزٹ کے نام پر در آمد ہونے والے سامان کے عوض جعلی مسلم کمرشل بینک گارنٹیاں جمع کروانے والا نیٹ ورک پکڑ ا گیا ۔ابتدائی طور پر 2ایجنٹوں کو گرفتار [...]