ایف آئی اے ڈریپ آپریشن، کراچی سے ممنوعہ بوسٹن انجکشن کی فیکٹری پکڑی گئی
کراچی:ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کراچی اور *ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ ) نے مشترکہ کارروائی میں بھینسوں کو لگائے جانے والے ممنوعہ اور مضر صحت بوسٹن انجکشن کی فیکٹری پکڑلی۔ غیرقانونی فیکٹری میں جعلی [...]