کسٹمز انٹیلی جنس کا مشترکہ آپریشن، ڈیرہ اسماعیل خان میں اسمگلروں سے بڑے مرکز سے 50کروڑ کا سامان ضبط
انڈس گزٹ ڈیرہ اسماعیل خان :انسداد اسمگلنگ کے ملک گیر کریک ڈاﺅن کے سلسلے میں کسٹمز انٹیلی جنس نے پاک آرمی اور پولیس کے ساتھ مشترکہ کارروائی میں اسمگلروں کے بڑے مرکز پر چھاپہ مار [...]