کسٹمز انٹیلی جنس نے کراچی ایئر پورٹ پر اسمگلنگ کی بڑی واردات ناکام بناتے ہوئے13کروڑ کے آئی فونز کے ساتھ 4 ملزم گرفتار کرلیا
رپورٹ : عمران خان کراچی: کسٹمز انٹیلی جنس نے جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے موبائل اسمگلروں کی بڑی واردات کو ناکام بناتے ہوئے 13کروڑ روپے مالیت کے 163آئی فونز کی کھیپ پکڑ لی ۔کراچی [...]