سولر پینل کی در آمد میں 73 ارب کی منی لانڈرنگ کرنے والی کمپنیاں پکڑی گئیں
انڈس گزٹ کراچی:ملک میں سولر پینلز درآمد کرنے کی آڑ میں 73ارب روپے کی منی لانڈرنگ اور 38ارب روپے کی اوور انوائسنگ کر نے میں ملوث کمپنیاں پکڑی گئیں۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کی [...]