اسلام آباد ایئر پورٹ سے جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے والے 4شہری گرفتار
اسلام آباد: ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد ایئر پورٹ کے اسٹاف نے جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے والے 4شہریوں کوآف لوڈ کرکے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کے حوالے کردیا گیا۔ ایف آئی [...]