تازہ ترین

ایف آئی اے،

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس، ایف آئی اے نے جوابی رپورٹ جمع کرادی

By |2023-10-17T10:38:25+00:00اکتوبر 17, 2023|ایف آئی اے, وفاقی ادارے|

انڈس گزٹ رپورٹ اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کے علاوہ دیگر درخواستوں پر جواب جمع کرا دیا۔ ایف آئی اے انکوائری کے [...]

ایف آئی اے میں شارٹ ٹرم اغواء، تاوان وصولی کی واردات کا انکشاف ہونے کے بعد مقدمہ درج

By |2023-10-15T17:32:03+00:00اکتوبر 15, 2023|ایف آئی اے, وفاقی ادارے|

رپورٹ :عمران خان ؛ لاہو ر : ایف آئی اے ایف آئی اے افسران کی جانب سے شہریوں کے ساتھ شارٹ ٹرم کڈنیپنگ فار رینسم یعنی اغواءبرائے تاوان کی واردات کا معاملہ سامنے آنے کے [...]

ایف آئی اے میں اختیارات سے تجاوز و کرپشن واقعات معمول بن گئے

By |2023-10-14T08:08:21+00:00اکتوبر 14, 2023|ایف آئی اے, وفاقی ادارے|

رپورٹ : عمران خان کراچی: لاہور میں ایف آئی اے افسران پر شہری کو یرغمال بنا کر 3کروڑ تاوان لینے کے الزاما ت کے اگلے ہی روز ایف آئی اے کراچی کے 2افسران کے خلاف [...]

ایف آئی اے کا ڈپٹی ڈائریکٹر بن کر ایئر پورٹ سے پروٹوکول کی سفارش کرنے والے کو لینے کے دینے پڑ گئے

By |2023-10-14T03:52:27+00:00اکتوبر 14, 2023|ایف آئی اے, وفاقی ادارے|

رپورٹ :عمران خان کراچی: ایف آئی اے کا ڈپٹی ڈائریکٹر بن کر ایئر پورٹ سے پروٹوکول کی سفارش کرنے والے کو لینے کے دینے پڑ گئے۔ ایف آئی اے کوئٹہ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی جانب [...]

بجلی کمپنیوں میں چوروں کے سہولت کاروں کا سراغ لگانے کے لئے ایف آئی اے افسران تعینات

By |2023-10-13T15:52:41+00:00اکتوبر 13, 2023|ایف آئی اے, وفاقی ادارے|

انڈس گزٹ رپورٹ اسلام آباد:بجلی چوری میں تقسیم کار کمپنیز کے افسران، ملازمین اور بجلی چوروں کا گٹھ جوڑ توڑنے کے لیے 3 بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے افسران کو تعینات [...]

حوالہ ہنڈی کیس کے ملزم کو شواہد نہ ملنے پر کلین چٹ مل گئی

By |2023-10-13T01:41:44+00:00اکتوبر 13, 2023|ایف آئی اے, وفاقی ادارے|

رپورٹ: انڈس گزٹ کراچی:ایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی سے متعلق کیس میں شواہد نہ ملنے پر عزم ہلال احمد کوکلین چٹ دیتے ہوئے آزاد کردیا۔ ایف آئی اے نے سیشن عدالت میں رپورٹ جمع [...]

بیگو ایپ کے ذریعے منی لانڈرنگ کا انکشاف

By |2023-10-12T13:41:52+00:00اکتوبر 12, 2023|ایف آئی اے, وفاقی ادارے|

انڈس گزٹ رپورٹ اسلام آباد: بیگو ایپ کے ذریعے منی لانڈرنگ کا انکشاف ہوا ہے، ایف آئی اے نے ایک ملزم سمیت سات ملزمان کے خلاف اینٹی منی لانڈرنگ دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ [...]

ایف آئی اے کا سابق تفتیشی مقدمات کی کرنسی، فائلیں لے اڑا، مقدمہ درج

By |2023-10-11T13:54:03+00:00اکتوبر 11, 2023|ایف آئی اے, وفاقی ادارے|

رپورٹ : عمران خان کراچی: ایف آئی اے کی تاریخ کے انوکھے واقعہ میں ڈیپوٹیشن پرتعینات سب انسپکٹرلاکھوں کی رقم سمیت دیگراشیا جمع کرائے بغیر سندھ پولیس واپس چلا گیا۔ ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم [...]

ایکسچینج کمپنیوں کے گرد اداروں کا گھیرا تنگ

By |2023-09-17T23:32:24+00:00ستمبر 17, 2023|اسٹیٹ بینک, ایف آئی اے, وفاقی ادارے|

عمران خان کراچی:حوالہ ہنڈی اور کرنسی کی غیر قانونی خرید و فروخت میں ملوث لائسنس یافتہ ایکسچینج کمپنیوں کے خلاف ٹھو س بنیادوں پر ایف آئی اے اور اسٹیٹ بینک حکام نے مشترکہ لائحہ عمل [...]

تحقیقاتی اداروں نے ڈالر مافیا کو لگام دینے کے لئے 11 اہم نقاط کی نشاندہی کردی

By |2023-09-16T13:41:26+00:00ستمبر 16, 2023|ایف بی آر, وفاقی ادارے|

عمران خان کراچی: تحقیقاتی اداروں نے اپنی رپورٹ میں ڈالرز کی قدر میں اضافہ اور زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کی 11 وجوہات اور ان کے انسداد کہ سفارشات حکومت کو ارسال کردیں۔ رپورٹ میں [...]

Go to Top