اسلام آباد ایئر پورٹ :آغا خان فائونڈیشن کے نام پر اربوں کا لگژری سامان کلیئر کرنے والے 3کسٹمز افسران ملازمت سے برطرف
عمران خان اسلام آباد:اسلام آباد ایئر پورٹ پر کسٹمز کے افسران آغا خان فاﺅنڈیشن کے نام پر فلاحی استعمال کے لئے ہیلی کاپٹر کے پرزوں کی آڑ میں اربوں روپے کے لگژری سامان کی کئی [...]