پانی مافیا کے خلاف آپریشن، بااثر نیٹ ورک کا دھندہ جاری،کارروائیوں پر ابہام کا سبب بن گیا
انڈ س گزٹ رپورٹ کراچی: پانی مافیا کے خلاف شہر میں پاکستان رینجرز سندھ ،پولیس اور واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے مشترکہ آپریشن کے درمیان ہیMSBکے سہیل برادرز کے بااثر نیٹ ورک نے بڑے پیمانے [...]