معروف ملٹی نیشنل فارما کمپنیوں کی ادویات مارکیٹ سے غائب،ڈریپ کا ہنگامی سروے
اسلام آباد:ملک کے مختلف شہروں میں معروف ملٹی نیشنل اور بڑی ملکی فارما سوٹیکل کمپنیوں کی اہم اور جان بچانے والی ادویات اچانک مارکیٹ سے غائب ہوگئی ۔میڈیسن مارکیٹوں اور میڈیکل اسٹوروں پر ان کمپنیوں [...]