کراچی، کسٹمز نے کیمیکل کی درآمد میں ٹیکس چوری کی واردات پکڑ لی

By |2024-05-06T18:49:43+00:00May 6, 2024|ایف بی آر, وفاقی ادارے|

انڈس گزٹ رپورٹ کراچی: کسٹمز نے کیمیکلز کی درآمد میں ایک کروڑ 40لاکھ روپے کی ٹیکس چوری کرنے والی 2کمپنیوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے [...]