پونے 3 ارب روپے مالیت کی 56 لاکھ نشہ آور گولیوں کی کراچی سے افریقہ کو اسمگلنگ پکڑی گئی
رپورٹ: عمران خان کراچی: کسٹمز انفورسمنٹ کلکٹریٹ کی ٹیم نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی سے سیریلون افریقہ بھیجے جانے والے برآمدی سامان سے پونے 3 ارب روپے کی 56 لاکھ افیمی نشہ [...]