کسٹمز انفورسمنٹ نے اسمگل شدہ ممنوعہ بوسٹن انجکشن کی بھاری کھیپ ضبط کرلی
انڈس گزٹ رپورٹ کراچی: کلکٹریٹ آف انفورسمنٹ کراچی نے مسافربس کے ذریعے ممنوعہ اور مضر صحت انجکشن بوسٹن کی بھاری کھیپ کی کراچی میں اسمگلنگ کو ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔کارروائی میں [...]