سابق سیکرٹری خزانہ کی کمپنی منشیات کی اسمگلنگ میں استعمال ہوگئی
رپورٹ : عمران خان کراچی: اربوں روپے مالیت کی منشیات(آئس) اسمگلنگ میں سابق سیکریٹری خزانہ کی کمپنی ملوث نکلی۔مذکورہ سابق سینئر بیورو کریٹ کسٹمز کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔کسٹمز انٹیلی جنس کراچی کی مشترکہ [...]