شپنگ کمپنیوں کے دفاتر ہفتے کے روز کھلے رکھنے کے فیصلے پر عملدرآمد شروع

By |2024-07-20T14:36:57+00:00July 20, 2024|پورٹ اینڈ شپنگ, وفاقی ادارے|

انڈس گزٹ رپورٹ کراچی: تجارتی سرگرمیوں کی سہولت کے لئے شپنگ کمپنیوں کے دفاتر ہفتے کے روز کھلے رکھنے کے فیصلے پر کے پی ٹی حکام کے تحت آج سے عمل درآمد شروع کردیا گیا۔ [...]